کیا ایمازون کے ڈی پی سے واقعی ارننگ ہوتی ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟

 📚 "کیا ایمازون کے ڈی پی سے واقعی ارننگ ہوتی ہے؟"

یہ وہ  سوال ہے جو مجھے ان باکس میں روزانہ بار بار پوچھا جاتا ہے...مجھے فیس بک پر روز اپنی ارننگ کا سکرین شاٹ لگانا مناسب نہیں لگتا۔ 

اور پھر ایمازون کے ڈی پی پر ارننگ مستقل ایک جتنی نہیں ہوتی۔ کبھی کم کبھی زیادہ۔

نیچے دیے گئے اسکرین شاٹ میں، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میری صرف 12 کتابیں سیل ہوئیں اور اس پر مجھے ستاون  ڈالر رائلٹی ارننگ ہوئی۔ یہ اسی مہینے کا ہے اور ابھی اس۔میں کچھ دن باقی ہیں۔ ہو سکتا ہے اس ہفتے میں مزید پندرہ بیس کتابیں بک جائیں اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بس ستاون ڈالر ہی کمائی ہو۔ 

💡 لیکن یہ یاد رہے کہ یہ کمائی بغیر کوئی ایڈ لگائے کوئی پیسہ خرچ کیئے دو تین سال پہلے لکھی ہوئی کتابوں پر ہوئی۔

📌 سو ایک بار محنت کر لیں تو اس پر بار بار ارننگ ملتی رہنا بہت اچھا سائڈ آمدن کا ذریعہ ہے جس کی آج کل ہر ایک کو ضرورت ہے۔

مگر اس کے لیے تھوڑی محنت ضروری ہے۔ یہ کوئی جادو کی چھڑی نہیں نہیں

اگر آپ سیکھنے اور محنت کرنے کو تیار ہیں، تو یہ کام 100% ممکن ہے۔

🧡 آپ بھی کر سکتے ہی

Post a Comment

Previous Post Next Post