، کثافت نہیں رہتی، وحشت نہیں رہتی، تحریر فرحین ریاض

  وسوسے نہیں رہتے، کثافت نہیں رہتی، وحشت نہیں رہتی، حجت نہیں رہتی، اس کی محبت ضرورت پر غالب ہے! ارے ناداں۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ لاپرواہ نہیں، وہ بے پرواہ ہے! اسکی بے پرواہی میں اپنی پرواہ ہے! وہ مہربان ہے۔۔۔ وہی تو آشنا ہے۔۔۔وہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محرم ہے۔۔۔ ایک وہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرہم ہے، بس اگر اسکی وفا، اسکے ساتھ۔۔۔۔۔ اسکی پرواہ، اس کی رضا ،

ALLAH

اسکی خوشنودی کا احساس غالب ہو جائے تبھی تو نازِ نمرود بھی گل گلزاراں بن جاتی ہے:)
روح کیف میں جھومتی ہوئی کہہ اٹھتی ہے میرے اللہ!یہ جو تیرا میرا ہے معاملہ۔۔ ہے سودوزیاں سے ماورا مجھے چاہیے بس تیری رضا۔۔ جو تیری رضا وہ قبول ہے!

تحریر : فرحین ریاض

Post a Comment

Previous Post Next Post