https://www.urdupoint.com/health/article/ghiza-aur-sehat/papeeta-mazedaar-aur-faiday-mand-937.html
https://hamariweb.com/articles/writerpage.aspx?id=5
#اَلسَّلامُ_عَلَيْكُم_وَرَحْمَةُ_اللّٰهِ_وَبَرَكَاتُهُ
#صبح__بخیر
سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيمِ
اللّٰه پاک کی سب سـے زیادہ خوب صورت صفت یہ ھـے کہ وہ با اختیار ھوتـے ھوئـے بھی ھمارے گناھوں کو اپنی غفاری اور مہربانی سـے معاف کر دیتا ھـے اور ھم ایک ذرّے کا اختیار نہ رکھتـے ھوئـے بھی اللّٰه پاک کی دی ھوئی کسی بھی چیز پر شکر ادا نہیں کرتـے ۔
اے اللّٰه ھمیں معاف کر دے اور راہِ ہدایت پر ھمیں چلا کہ ھم وھاں سـے واپس نہ لوٹ سکیں ۔
#الٰہی_آمین
