الوداع پاکستان 🇵🇰
فرحین ریاض
مجھے آخر کار وہ فون کال موصول ہو ہی گئی جس کا میں کئی مہینوں سے انتظار کر رہی تھی
مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ مجھے ترکی کے لئے مستقل رہائشی ویزا مِل گیا ہے ایک دوست کے ریفرنس سے مجھے وہاں اچھی جاب کی آفر بھی مل گئ ہے۔
مجھے امید ہے کہ یہ میرے لئے ایک بہترین جگہ ہوگی۔
ویسے تو میں کسی کو یہ ظاہر نہیں کرنا چاہتی تھی، یہاں تک کہ اپنے خاندان والوں کو بھی نہیں،
میں اپنی خوشحال زندگی گزارنے کے لئے بعد از محرم الحرام ترکی(استنبول)
روانہ ہو جاؤں گی
میں ہر ایک کو انفرادی طور پر میسج کر کے بتانا چاہتی تھی
لیکن میں نے سوچا کہ اس خوشخبری کو یہاں پوسٹ کرنا آسان ہوگا، سب دوست احباب کو معلوم بھی ہو جائے گا اور مبارکباد بھی یہیں موصول کر لونگی
میں وعدہ کرتی ہوں کہ میں آپ سب کو ہمیشہ یاد رکھوں گی اور کسی کو کبھی نہیں بھولوں گی پاکستان میں جو میری بہترین اور خوبصورت یادیں ہیں وہ مجھے ہمیشہ یاد رہیں گی۔
میں ہر یاد کو ہمیشہ یاد رکھوں گی۔
بہرحال مجھے اس کی توقع نہیں تھی کہ یہ سب اتنی جلدی اور اچانک ہو جائے گا۔
میں اپنے دوستوں کو بہت یاد کروں گی اور سب سے رابطے میں رہوں گی خاص طور پر
اس لئے کہ
یہ خبر اور پوسٹ حقیقی نہیں ہے مگر میرا خواب ضرور ہے🌹🌹
آپ کو اسے اپنی حیثیت جاننے کے لئے اپنی وال پر پوسٹ کرنا چاہئے یہ دیکھنے کے لئے کہ کتنے لوگ آخر تک واقعی آپ کی پوسٹیں پڑھتے ہیں!😁😁
شکریہ ۔ 😅😅
